آفتابی گلقند

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ گلقند جسے دھوپ میں رکھ کے تیار کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ گلقند جسے دھوپ میں رکھ کے تیار کیا گیا ہو۔

جنس: مذکر